اسلام علیکم


اسلام علیکم

میرے بلاگ میں خوش آمدید۔ تمام بلاگرز کی طرح میرے پاس بھی پہلے بلاگ کے لیٔے زیادہ کچھ نہیں ہے، ہاں مگر اپنا تعارف کرا دیتا ہوں۔

نام: کامران یوسف چودہری

کام: ویب ڈیزایٔنر، ویب ڈیولپر اور ویب ماسٹر

تعلیم: اللہ کا شکر ہے کہ کمپیوٹر سایٔنس میں بیچلرز، ماسٹرز اور ای کامرس میں ماسٹرز کیا ہے۔ اس وقت اپنی ڈاکریٹ کے مقالہ پر کام کر رہا ہوں جو کہ ای کامرس سے ہی متعلق ہے۔

مزید پھر کبھی۔۔۔

خدا حافظ۔
کامران

Oh I almost forgot, If you dont know how to read urdu then above is my introduction. You are welcome at http://www.chohdry.com for (about) same introduction in English.
Kamran